غیر نمونہ نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل قبضہ میں لے کر ملزم گرفتار کر لیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اینٹی وہیکلز لفٹنگ سیل کی ٹیم نے اجنالہ روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے غیر نمونہ نمبر پلیٹ لگی موٹر سائیکل قبضہ میں لے کر سوار کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار کی شناخت عاشر کے نام سے ہوئی ہے ، جس کے خلاف جعلسازی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کروا دیا گیا ہے ۔ پولیس نے ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments