اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلے

 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سرگودھا ڈویژن میں اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلے ، محمد ادریس، احمد شیر، طلحہ نعیم، محمد فرقان اور مہوش ارشاد کو مختلف تحصیلوں میں ذمہ داریاں سونپ دی گئیں۔

محمد ادریس کو اسسٹنٹ کمشنر تعینات کر دیا گیا ہے ، جبکہ احمد شیر کو اسسٹنٹ کمشنر جنڈ، طلحہ نعیم کو اسسٹنٹ کمشنر منکیرہ، محمد فرقان کو اسسٹنٹ کمشنر دریا خان اور مہوش ارشاد کو اسسٹنٹ کمشنر بھیرہ تعینات کر دیا گیا ہے ۔ ان تقرریوں کے بعد متعلقہ افسران اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...