منشیات فروش گرفتار،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایس ایچ او جھال چکیاں انسپکٹر اعجاز احمد نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مبینہ منشیات فروش گوہر عباس کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔
ایس ایچ او جھال چکیاں انسپکٹر اعجاز احمد نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مبینہ منشیات فروش گوہر عباس کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments