سابق وائس چیئرمین حاجی ذوالفقار،کی بھابھی انتقال کرگئی
فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا) مسلم لیگ ن کے ضلعی نائب صدر رانا عبدالجبار طاہر،سابق وائس چیئرمین حاجی ذوالفقار،کی بھابھی رانا پرویز اختر کی اہلیہ علالت کے باعث انتقال کر گئیں مرحوم کی نماز جنازہ میں سیاسی سماجی کارکنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
مسلم لیگ ن کے ضلعی نائب صدر رانا عبدالجبار طاہر،سابق وائس چیئرمین حاجی ذوالفقار،کی بھابھی رانا پرویز اختر کی اہلیہ علالت کے باعث انتقال کر گئیں مرحوم کی نماز جنازہ میں سیاسی سماجی کارکنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments