غیر قانونی ری فیلنگ ،6افراد گرفتار

غیر قانونی ری فیلنگ ،6افراد گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پولیس نے کھلا پیٹرول اور گیس کی غیر قانونی ری فیلنگ کے خلاف کاروائی کے دوران گزشتہ روز اقبال کالونی ،23 جنوبی ،فروکہ ،دھریمہ ،شاہ پور میں چھاپے مار کر محمد ممتاز، صفدر اقبال، محمد شریف، رمضان، ممتاز صادق، عدنان اشفاق کو حراست میں لیکر بھاری مقدار میں پیٹرول اور گیس سلنڈرز قبضہ میں لے لئے اور ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

پولیس نے کھلا پیٹرول اور گیس کی غیر قانونی ری فیلنگ کے خلاف کاروائی کے دوران گزشتہ روز اقبال کالونی ،23 جنوبی ،فروکہ ،دھریمہ ،شاہ پور میں چھاپے مار کر محمد ممتاز، صفدر اقبال، محمد شریف، رمضان، ممتاز صادق، عدنان اشفاق کو حراست میں لیکر بھاری مقدار میں پیٹرول اور گیس سلنڈرز قبضہ میں لے لئے اور ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...