اسلام میں جانوروں کے حقوق کو بھی مقدم رکھا ، ملک ضیاء الحق
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی رہنماء پاکستان علماء کونسل ملک ضیاء الحق نے کہا کہ اسلام وہ آفاقی مذہب ہے کہ جس میں نہ صرف دنیا کے آخری انسان کیلئے بھی راہنمائی موجود ہے بلکہ۔۔۔۔
یہ وہ عظیم مذہب ہے کہ جس نے غیر مسلموں یہاں تک کہ جانوروں کے حقوق کو بھی مقدم رکھا ،امت مسلمہ دونوں جہانوں کی کامیابی کے لئے دین سے تعلق مضبوط بنائے ، اسلام دشمن عناصر امت مسلمہ کو کمزور بنانے اور زندگی کے ہر میدان میں پیچھے دھکیلنے کے لئے باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت جال بچھائے ہوئے سازشوں کے تانے بانے بن رہے ہیں جو کہ بحیثیت مسلم ہمارے لئے لمحہ فکریہ ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments