تھانہ کینٹ اور سیٹلائٹ ٹاؤن کی آبادیوں میں سرچ آپریشن

تھانہ کینٹ اور سیٹلائٹ ٹاؤن  کی آبادیوں میں سرچ آپریشن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اے ایس پی سٹی سرکل کی زیر نگرانی قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی جانب سے تھانہ کینٹ اور سیٹلائٹ ٹاؤن کی مختلف آبادیوں میں سرچ آپریشن کیا گیا۔

 دوران سرچ آپریشن 30 سے زائد مکانات کی تلاشی لی گئی جبکہ 40 سے زائد افراد کے کوائف کی تصدیق کی گئی، سر چ آپریشن میں سی ٹی ڈی ،سکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورس، سپیشل برانچ ،سول ڈیفنس اورپولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...