شرب فروش گرفتار ، مقدمہ درج

 شرب فروش گرفتار ، مقدمہ درج

خوشاب(نمائندہ دُنیا)ضلع خوشاب میں منشیات کیخلاف جاری کریک ڈاون کے دوران خوشاب پولیس نے ایک شرب فروش کو شراب لے کر جاتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔

ملزم کے قبضہ سے دس لٹر دیسی شراب بر آمد ہپوئی ، پولیس نے ملزم کیخلاف شراب فروشی کے الزام میں امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...