منشیات فروش گرفتار، 4000 گرام چرس برآمد
میانوالی (نامہ نگار) تھانہ کالاباغ پولیس کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار، 4000 گرام چرس برآمد، مقدمہ درج۔۔۔
مخبر کی اطلاع پر دوران چیکنگ امیر عبداللہ ولد افتخار احمد سکنہ محلہ قاضیاں والا کالاباغ سے 4000 گرام چرس برآمد کی۔ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ کالاباغ میں مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments