شادی شدہ خاتون کو 7 افراد باندھ کر بچوں پر بہیمانہ تشدد کیا

شادی شدہ خاتون کو 7 افراد  باندھ کر بچوں پر بہیمانہ تشدد کیا

میانوالی(نامہ نگار)چکڑالہ کے علاقے ڈھوک محمد خان میں شادی شدہ خاتون بچوں کی ماں کو 7 افراد باندھ کر بچوں پر بہیمانہ تشدد کیا۔۔۔

 ملزمان اس کے شوہر کی طرف سے اسے نکاح میں تحفہ کے طور پر دیئے گئے مکان پر قابض ہونا چاہتے تھے جس کا نکاح نامے میں اندراج تھا بعد ازاں ملزمان نے مظلوم خاتون کو گھر سے بھی بے دخل کر کے نکال دیا خاتون کی تھانے شنوائی نہ ہوئی تو وہ ڈی پی او کے پاس پہنچ گئی جس پر واقعے پر ڈی پی او میانوالی اور چکڑالہ پولیس کا سخت ایکشن نامزد افراد کے خلاف سخت دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...