کیری ڈبہ کی زد میں آ کر موٹر سائیکل سوار زخمی
سرگودھا (سٹاف رپورٹر) تیز رفتار کیری ڈبہ کی زد میں آ کر موٹر سائیکل سوار زخمی ہو گیا۔
حادثہ 125 شمالی کے قریب پیش آیا، زخمی کی شناخت محمد وارث کے نام سے ہوئی اطلاع ملنے پر زخمی موٹرسائیکل سوار کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments