چوہدری محمد اسلام مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

چوہدری محمد اسلام مختصر علالت  کے بعد انتقال کر گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مقامی روزنامہ کے مینجنگ ایڈیٹر محمد شفیق طاہر کے ماموں، مرکزی فروٹ منڈی کے معروف تاجر چوہدری محمد اسلام مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

جن کو نماز جنازہ اداکرنے کے بعد مقام حیات کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں سیاسی سماجی فروٹ منڈی کے آڑھتیوں سمیت ہر مکتبہ فکر کے لوگوں کی بڑی تعدادنے شرکت کی مرحوم مقامی روزنامہ کے مینجنگ ایڈیٹر محمد شفیق طاہر کے ماموں،غلام عباس ،محمدعاطف اسلام اورمحمدوسیم عباس کے والد تھے مرحوم نہایت درد دل رکھنے والے انسان تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...