کمرمشانی وگردنواح میں والی بال پر ہزاروں روپوں کا جوا لگ رہا

کمرمشانی وگردنواح میں والی بال پر ہزاروں روپوں کا جوا لگ رہا

کمرمشانی (نمائندہ دنیا) ضلع بھر کی طرح کمرمشانی وگردنواح میں والی بال پر ہزاروں روپوں کا جوا لگ رہا ہے۔۔۔

 اس کے خلاف محکمہ پولیس ایکشن لے سیاسی وسماجی حلقے، کمرمشانی کے سیاسی وسماجی حلقوں نے کہاہے کہ والی بال ایک گیم ہے لیکن آجکل نوجوان اس پر جوالگاکر سارا سارادن کھیلتے رہتے ہیں جہاں پر سینکڑوں لوگ جمع ہوکر پیسے لگاتے ہیں اور ہر قسم کالوفر لنگا یہاں موجود ہوتاہے اکثر جگہوں پر راستوں کے ساتھ یہ گیم سارا دن جاری رہتی ہے اور شریف عورتوں کا گزرنامشکل ہوتاہے سیاسی وسماجی حلقوں نے ڈی پی او میاونوالی سے ان کے خلاف سخت ایکشن کامطالبہ کیا ہے

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...