کمرمشانی ریلوے کے ساتھ رہائش پذیر لوگوں کا ریلوے کے رقبے پر قبضہ

کمرمشانی ریلوے کے ساتھ رہائش  پذیر لوگوں کا ریلوے کے رقبے پر قبضہ

کمرمشانی (نمائندہ دنیا )ریلوے لائن کے ساتھ واقع ریلوے کے رقبے کو تجاویزات سے صاف کرواجائے سیاسی وسماجی شخصیت سجاد احمد خان اگر خیل۔۔۔

کمرمشانی کی مشہور سیاسی وسماجی شخصیت سجاد احمد خان اگر خیل نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ کمرمشانی ریلوے کے ساتھ رہائش پذیر لوگوں نے ریلوے کے رقبے پر قبضہ کررکھا ہے جس سے آر پار کی آبادی کے لوگوں کے گزرنے راستے روز بروز تنگ ہورہاہے اورگاڑیوں کا گزرنا بڑ مشکل ہورہاہے پیرافورس ڈی سی میانوالی اور وفاقی وزیر ریلوے سے مطالبہ ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...