فضل الرحمن کی 26 نومبر کو سرگودھا آمد اور جلسہ سے خطاب ملتوی ہونے کا امکان
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی 26 نومبر کو سرگودھا آمد اور جلسہ سے خطاب ملتوی ہونے کا امکان روشن ہو گیا۔۔۔
جس کا آئندہ دو روز میں باقاعدہ اعلان متوقع ہے کیونکہ ابھی تک اس حوالہ سے شہر میں رابطہ مہم شروع ہو سکی کیونکہ ضلعی انتظامیہ نے تاحال جلسہ اجازت نہیں دی۔ جبکہ جمعیت علمائے اسلام (ف)کے ضلعی جنرل سیکرٹری فہد حمید کے استعفیٰ اور ضلعی امیر راؤ عبدالقیوم کی خرابی صحت کو جلسہ منسوخی قرار دیا جا رہا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments