سڑکوں پر اعلیٰ معیار کے پیج ورک کیلئے محکمہ ہائی وے سے رپورٹ طلب
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صوبائی حکومت نے سڑکوں پر اعلیٰ معیار کے پیج ورک کیلئے محکمہ ہائی وے ، میونسپل کارپوریشن اور ضلع کونسل سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
ذرائع کے مطابق ضلع بھر کی اکثر سڑکیں پیج ورک کے مطابق مکمل نہ ہونے اور تاخیر کے باعث ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہی ہیں اور آنے جانیوالے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے جس پر صوبائی حکومت نے تینوں محکموں کو سڑکوں کی مرمت کیلئے ہدایات جاری کردیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments