بچوں سے جبری مشقت لینے والا ورکشاپ مالک قانون کی زد میں آ گیا
سرگودھا (سٹاف رپورٹر) بچوں سے جبری مشقت لینے والا ورکشاپ مالک قانون کی زد میں آ گیا۔
بتایا جاتا ہے کہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر جواد وسیم نے 61شمالی میں ایک ورکشاپ میں کاروائی کے دوران ایک بچے کو جبری مشقت سے بازیاب کروا کر محمد اقبال کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments