میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند کا سلسلہ تیز ہو گیا

میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند کا سلسلہ تیز ہو گیا

ٹریفک کی روانی بھی متاثر ،رات کے وقت بھی کئی علاقوں میں دھند شروع

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند کا سلسلہ تیز ہوتا جا رہا ہے ’ جس کی وجہ سے مین شاہراؤں پر ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہو رہی ہے ’ اسی طرح رات کے وقت بھی کئی علاقوں میں دھند کا سلسلہ شروع ہے ’ جس پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر کی طرف سے مسافر گاڑیوں کے علاوہ دیگر وہیکلز کے مالکان اور ڈرائیوروں کو دوران سفر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے لئے خصوصی پروگرام تشکیل دیا جا رہا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...