سی پی او میانوالی کی تھانہ عیسیٰ خیل میں کھلی کچہری کا انعقادَ
کمرمشانی(نمائندہ دنیا)سی پی او میانوالی کی تھانہ عیسیٰ خیل میں کھلی کچہری کا انعقادَ۔وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن انصاف آپ کی دہلیز پر کے تحت۔۔۔
انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم کے خصوصی احکامات اور آر پی او سرگودھا ریجن سہیل اختر سکھیرا کی ہدایات کی روشنی میں ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل نے تھانہ عیسیٰ خیل میں کھلی کچہری منعقد کی۔کھلی کچہری میں علاقے کے معززین، عمائدین اور شہریوں نے شرکت کی۔ اور اپنے مسائل، شکایات اور تجاویز براہِ راست ڈی پی او میانوالی کے سامنے پیش کیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments