نوجوان کرکٹر کے ٹیلنٹ اور ٹرائلز کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس

 نوجوان کرکٹر کے ٹیلنٹ اور ٹرائلز کی  تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس

خوشاب(نمائندہ دُنیا)ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر کی زیر صدرات کانفرس ہال میں رواں ماہ 21 نومبر کو سپورٹس کمپلیکس جوہرآباد میں ہونے والے کرکٹ ایونٹ جسمیں نوجوان کرکٹر کے ٹیلنٹ اور ٹرائلز کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔

 اس موقع پر اے ڈی سی ہیڈکوارٹرغزالہ کنول، اے ڈی سی ایم ایس ذریاب ساجد،اے سی خوشاب سمیت مختلف محکموں کے افسران بھی موجود تھے ۔ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر نے کھلاڑیوں کے ٹرائلز کے موقع پر صفائی انتظامات ،واک تھرو ،گیٹ ، سیکورٹی ،پانی ،ٹینٹ ،بجلی،سانڈ سسٹم جنریٹروں،ٹرائلز کے لیے مخصوص جگہ اور آنے والے معزز مہمانوں کیلئے کیمپ سٹیج،سیاسی قائدین ،میڈیا پرسن کے پاسز میڈیا ودیگر انتظامات وتجاویز کا تفصیلی جائزہ لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...