بالی وو ڈ فلم ’’برادرز ‘‘ 14اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

بالی وو ڈ فلم ’’برادرز ‘‘ 14اگست کو  سینما گھروں کی زینت بنے گی

بالی ووڈ کی نئی فلم ‘‘ برادرز ’’ 14اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم کی ہدایات کرن ملہوترا نے دی ہیں ۔

ممبئی (اے پی پی) بالی ووڈ کی نئی فلم ‘‘ برادرز ’’ 14اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم کی ہدایات کرن ملہوترا نے دی ہیں ۔ فلم کی کاسٹ میں اکشے کمار ، سدھارتھ ملہوترا ، جیکولین فرنینڈس اور جیکی شروف اہم کرداروں میں جلوہ گر ہونگے ۔ یہ ہالی ووڈ فلم ‘‘واریئرز’’سے موافقت رکھتی ہے جسکی کہانی دو بچھڑے ہوئے بھائیوں کے گرد گھومتی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں