اجے دیوگن کیساتھ کام کرنا بہت آسان ہے : ایلینا ڈی کروز
اداکارہ ایلینا ڈی کروز نے کہا ہے کہ اجے دیوگن ان لوگوں میں سے ہیں جن کیساتھ کام کرنابہت آسان ہے ۔
ممبئی (اے پی پی) بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے کہا کہ اجے دیوگن کیساتھ فلم ’’بادشاہو‘‘ میں کام کرنے کا تجربہ بہت اچھا تھا،شوٹنگ کے دوران انہوں نے بہت تعاون کیا۔