عریشمہ کاماہ رمضان میں بے گھر افراد کی فراموش نہ کرنے کا پیغام

 عریشمہ کاماہ رمضان میں بے گھر  افراد کی فراموش نہ کرنے کا پیغام

ڈھول پلیئر و ماڈل عریشمہ مریم نے کہا ہے کہ ماہ مقدس میں بے گھر اور بے سہارا افراد کو ہرگز فراموش نہ کیا جائے ،

لاہور( آئی این پی)معاشرے میں پسے ہوئے طبقات کی محرومیاں دور کرنے کی رسم شروع ہونی چاہیے ۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا رمضان المبارک میں جھوٹ اور الزام تراشی سے اجتناب کرنا چاہیے ،کسی کیخلاف پرپیگنڈا کرکے کامیابی نہیں ملتی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں