امیتابھ بچن کے بعد گلوکار عدنان سمیع خان کا ٹویٹر اکائونٹ بھی ہیک

امیتابھ بچن کے بعد گلوکار عدنان  سمیع خان کا ٹویٹر اکائونٹ بھی ہیک

بالی ووڈ کے سینئر اداکار امیتابھ بچن کے بعد پاکستان چھوڑ کر بھارت جابسنے والے گلوکار عدنان سمیع خان کا ٹویٹر اکائونٹ بھی ہیک کرلیا گی

ممبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کے سینئر اداکار امیتابھ بچن کے بعد پاکستان چھوڑ کر بھارت جابسنے والے گلوکار عدنان سمیع خان کا ٹویٹر اکائونٹ بھی ہیک کرلیا گیا ۔ عدنان کے اکائونٹ کو بھی ترکش ہیکرز گروپ نے ہیک کیااوراپنے پیغام میں کہا ہے کہ جو شخص بھی ہمارے برادر ملک پاکستان کو دھوکہ دے گا تو وہ اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس پر وزیر اعظم اور پاکستان کے جھنڈے کی تصاویر پائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں