اداکارہ ریشم کا کشمیریوں کی آزادی کیلئے جان تک دینے کا عزم

 اداکارہ ریشم کا کشمیریوں کی آزادی  کیلئے جان تک دینے کا عزم

فلم سٹار ریشم نے کہا ہے کہ کشمیر یوں کی آزادی کیلئے جان بھی دینا پڑی تو گر یز نہیں کرینگے ْکشمیر پر بھارتی مظالم بدتر ین دہشتگردی ہے

لاہور(آئی این پی) جس کا پوری دنیا کو نوٹس لینا چاہئے ۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران ریشم نے کہا کہ کشمیر یوں کیساتھ جو ظلم ہو رہا ہے اس پر ہر پاکستانی کا دل خون کے آنسو رو رہا ہے اور کوئی شک نہیں ہر پاکستانی کشمیر یوں کیساتھ کھڑا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں