طورخم :افغانستان سے آنیوالے ٹرک سے بھاری اسلحہ برآمد،1ملزم گرفتار
خیبر(نمائندہ دنیا )پاک افغان بارڈر طورخم پر حکام نے کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے آنے والے ٹرک سے ہزاروں کی تعداد میں کارتوس اور میگزین برآمد کرکے ایک
ملزم کوگرفتار کرلیا،جسے مزید تفتیش کے لئے جیل منتقل کردیا گیاہے ۔