ناکامی کا حساب دو

ضمنی انتخابات میں شکست کے بعد تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے صوبائی قائدین کو اسلام آباد طلب کر لیا۔
اسلام آباد(دنیا نیوز)بتایا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے صوبائی قیادت کا اہم اجلاس اسلام آباد طلب کیا ہے جس میں ضمنی انتخابات میں شکست کے محرکات کا جائزہ لیا جائے گا اور آئندہ کے لئے حکمت عملی تیار کی جائے گی۔ طلب کر لیا