پاکستان کیلئے مذاکرات طویل اور مشکل ہوسکتے :آئی ایم ایف

پاکستان کیلئے مذاکرات طویل اور مشکل ہوسکتے :آئی ایم ایف

واشنگٹن،اسلام آباد(دنیانیوز، مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹیلینا جارجیوا نے کہا پاکستان کیلئے نئے قرض کیلئے مذاکرات طویل اور مشکل ہوسکتے ہیں۔

 اپنے بیان میں انہوں نے کہا پاکستان آئی ایم ایف سے نیا قرض لینے کا خواہشمند ہے تاہم پاکستان میں ابھی بہت سے مسائل حل طلب ہیں،سے نمٹنے کے حوالے سے آگاہ کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں