شہباز شریف کی سعد رفیق کی رہائشگاہ آمد ،بیٹی کی شادی پر مبارکباد
لاہور (آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف اور انکے صاحبزادے سلمان شہباز نے مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی رہائشگاہ پرجا کر انکی بیٹی کی شادی پر مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہارکیا ۔
اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔