اسحاق ڈار پا ک چین وزرائے خارجہ سٹر ٹیجک ڈائیلاگ کیلئے 4جنور ی کوبیجنگ جائینگے

اسحاق ڈار پا ک چین وزرائے خارجہ سٹر ٹیجک ڈائیلاگ کیلئے 4جنور ی کوبیجنگ جائینگے

اسلام آباد (وقائع نگار )نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار چین کے وزیر خارجہ اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی پولیٹیکل بیورو کے رکن وانگ یی کی دعوت پر 4 جنوری کو بیجنگ میں ہونے والے پا ک چین وزرائے خارجہ سٹر ٹیجک ڈائیلاگ کے ساتویں دور کی مشترکہ صدارت کے لئے چین کا دورہ کریں گے۔

 دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق اس مکالمے کے دوران دونوں وزرائے خارجہ 2026ء میں پاکستان اور چین کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر مختلف اقدامات اور یادگاری سرگرمیوں کا بھی اعلان کریں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں