سیکرٹری خارجہ کی کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کے وفد سے ملاقات

سیکرٹری خارجہ کی کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کے وفد سے ملاقات

اسلام آباد (وقائع نگار)سیکرٹری خارجہ سفیر آمنہ بلوچ نے وزارتِ خارجہ میں کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کے اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات کی۔۔۔

 جس میں پاکستان نے کیمیائی ہتھیاروں کے کنونشن پر مکمل اور مؤثر عملدرآمد کے اپنے غیرمتزلزل عزم کا اعادہ کیا۔اس سے قبل ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ اور ترجمان دفتر خارجہ سفیر طاہر اندرا بی نے وفد کو پاکستان کی جانب سے کنونشن پر عملدرآمد، تخفیفِ اسلحہ اور عدم پھیلاؤ سے متعلق قومی ترجیحات ، اور او پی سی ڈبلیو کے ساتھ پاکستان کے تعمیری تعاون پر تفصیلی بریفنگ دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں