بشریٰ بی بی سے عمران خان اور ان کی فیملی کی ملاقات

بشریٰ بی بی سے عمران خان  اور ان کی فیملی کی ملاقات

راولپنڈی (خبرنگار،مانیٹرنگ ڈیسک )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کروا دی گئی۔۔۔

جیل ذرائع کے مطابق کانفرنس روم میں ہونے والی ملاقات 40منٹ تک جاری رہی،دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی ،بعدازاں بشری ٰ بی بی سے ان کی بھابی مہر النساء مانیکااوربیٹی مبشرہ شیخ نے بھی ملاقات کی،ملاقات کانفرنس روم میں کروائی گئی، ملاقات میں بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں