میرپور خاص:100طالبات ملازمت پیشہ خواتین میں سکوٹی تقسیم

میرپور خاص:100طالبات  ملازمت پیشہ خواتین میں سکوٹی تقسیم

میرپور خاص(بیورو رپورٹ)سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے مقامی ہال میں منعقدہ ایک تقریب جس میں میرپورخاص ڈویژن کی 100 سے زائد طالبات سمیت ملازمت پیشہ خواتین میں سکوٹی تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج نہایت اہم دن اور خوشی کا موقع ہے، خواتین کو بااختیار بنانا بینظیر بھٹو کے ویژن کی عکاسی ہے۔

سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے مقامی ہال میں منعقدہ ایک تقریب جس میں میرپورخاص ڈویژن کی 100 سے زائد طالبات سمیت ملازمت پیشہ خواتین میں سکوٹی تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج نہایت اہم دن اور خوشی کا موقع ہے، خواتین کو بااختیار بنانا بینظیر بھٹو کے ویژن کی عکاسی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...