حکومت اپوزیشن مذاکرات کا تیسرا دور ہوگا یا نہیں؟

حکومت اپوزیشن مذاکرات  کا تیسرا دور ہوگا یا نہیں؟

اسلام آباد( آن لائن ) حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے تیسرے دور کے انعقاد سے متعلق صورتحال تاحال واضح نہیں ہوسکی۔

 سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے تیسرے دور کے لیے ان سے کوئی رابطہ نہیں کیا،دوسری جانب تحریک انصاف کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ مذاکرات کے تیسرے دور کے لیے حکومت سے رابطہ کیا گیا ہے ، تاہم فریقین کے درمیان آئندہ نشست کے وقت اور مقام پر تاحال اتفاق سامنے نہیں آیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...