مانسہرہ تا ناران شاہراہ کو ماڈل منصوبے کے طور پر تیار کرنے کیلئے فیزیبلٹی پیش کرنیکی ہدایت

 مانسہرہ تا ناران شاہراہ کو ماڈل منصوبے کے طور پر تیار کرنے کیلئے فیزیبلٹی پیش کرنیکی ہدایت

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے این ایچ اے کو مانسہرہ تا ناران 123 کلومیٹر شاہراہ کو ماڈل منصوبے کے طور پر تیار کرنے کیلئے فیزیبلٹی پیش کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ تین لین کا موٹروے کا مجوزہ منصوبہ نہ صرف سیاحت کے فروغ بلکہ چین تک تجارتی روابط مضبوط بنانے میں بھی سنگ میل ثابت ہو سکتا ہے۔ وفاقی وزیر مواصلات کی صدارت میں گزشتہ روز نیشنل ہائی وے اتھارٹی کا اجلاس ہوا۔ وزیر مواصلات نے کہااین ایچ اے جاری منصوبے کم سے کم وقت میں مکمل کرے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...