دنیا میڈیا گروپ کے منیجنگ ڈائریکٹر نوید کاشف کی سیکریٹری اطلاعات سندھ کاشف گلزار شیخ سے ملاقات
کراچی(اسٹاف رپورٹر) دنیا میڈیا گروپ کے منیجنگ ڈائریکٹر نوید کاشف نے سیکریٹری محکمہ اطلاعات سندھ کاشف گلزار شیخ سے ملاقات کی۔۔
اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر صوبائی محکمہ اطلاعات سارنگ لطیف چانڈیو بھی موجود تھے ۔ دنیا میڈیا گروپ کے منیجنگ ڈائریکٹر نوید کاشف اور بیورو چیف دنیانیوز طلحہٰ ہاشمی نے سیکریٹری اطلاعات کاشف گلزار شیخ کو گلدستہ پیش کیا جبکہ کاشف گلزار شیخ نے مہمانوں کو سندھی اجرک کا تحفہ پیش کیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments