مصر کا دفاعی معاونت کیلئے اہم فیصلہ، سعودیہ کو فوجی امداد کی منظوری دیدی

قاہرہ: (دنیا نیوز) سعودی عرب کی دفاعی معاونت کیلئے مصر نے اہم فیصلہ کر لیا۔

رائٹرز کے مطابق مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب کیلئے فوجی امداد کی منظوری دے دی، سعودی عرب کی درخواست پر مصر دفاعی فوجی معاونت فراہم کر سکے گا۔

صدر السیسی نے سعودی عرب کو دفاعی مدد دینے کیلئے پارلیمنٹ سے منظوری مانگی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...