نیتن یاہو کیلئے بڑا چیلنج، اسرائیل میں 120 نشستوں پر انتخابات آج ہوں گے
تل ابیب: (دنیا نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کیلئے بڑا چیلنج، اسرائیل میں پارلیمنٹ کی ایک سو بیس نشستوں پر انتخابات آج ہوں گے۔
حکومت بنانے کیلئے کم از کم 61 نشستیں درکار ہیں، نیتن یاہو حکومت کی تبدیلی کے خواہش مند 67 ہزار اسرائیلی شہری امریکا اور یورپ سے ووٹ ڈالنے وطن واپس پہنچ گئے۔
انتخابی جائزوں کے مطابق سابق آرمی چیف گادی آئزنکوٹ کے وزیراعظم بننے کے امکانات 52 فیصد ہیں، نیتن یاہو کی فتح کے امکانات 28 فیصد ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments