یوکرین کو روسی حملوں سے دفاع کیلئے اہم امریکی میزائلوں کی فراہمی میں تاخیر کا سامنا

کیف: (دنیا نیوز) یوکرین کو روسی حملوں سے دفاع کے لیے اہم امریکی میزائلوں کی فراہمی میں تاخیر کا سامنا ہے۔

صدر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ امریکی وزیر دفاع کی منظوری کے انتظار میں ایک ماہ گزر چکا ہے، انہوں نے اپنی ٹیم کو امریکی حکام کے ساتھ یہ معاملہ دوبارہ اٹھانے کی ہدایت کی ہے۔

یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب روس نے یوکرین کے توانائی کے نظام اور شہری تنصیبات پر حملے تیز کر دیے ہیں اور سردیوں کی آمد سے قبل کیف فضائی دفاعی نظام کو مضبوط بنانے کے لئے فوری امداد کا خواہاں ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...