پیرس :داڑھی مونچھوں کی چیمپئن شپ

پیرس :داڑھی مونچھوں کی چیمپئن شپ

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں سالانہ داڑھی مونچھوں کی چیمپئن شپ منعقد کی گئی

لاہور(نیٹ نیوز)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں سالانہ داڑھی مونچھوں کی چیمپئن شپ منعقد کی گئی جس میں کئی ممالک سے تقریباً60 شرکا نے شرکت کی ۔ 15کیٹیگریزپر مشتمل اس چیمپئن شپ میں مکمل،قدرتی اور فری سٹائل کے مقابلوں میں شامل شرکا نے سنواری ہوئی،مختلف انداز سے آراستہ اور ڈائی کی ہوئی داڑھی مونچھوں کی نمائش کی جنہیں کئی ججوں پر مشتمل ٹیم کی جانب سے نمبرز دئیے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں