اٹلی کی معمرترین دادی چل بسیں

 اٹلی کی معمرترین دادی چل بسیں

اٹلی کی دادی کے لقب سے مشہور یورپ کی طویل العمر خاتون گیسوپینا پروجیتو116سال کی عمر میں چل بسیں

لاہور(نیٹ نیوز)۔وفات کے وقت ان کی عمر 116 سال 37 دن بتائی گئی ہے وہ 30 مئی 1902 میں لا مادالینا جزیرے میں پیدا ہوئیں، 1960 کی دہائی میں وہ فلورانسا منتقل ہوئیں اور اپنے 39 سالہ بیٹے کی وفات تک یہیں مقیم رہیں۔پروجیتو 117 سالہ جاپانی شیو میاکو ،کے بعد دنیا کی دوسری طویل العمر خاتون تھیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں