مائیں بچوں کو قابو کرنا خوب جانتی ہیں
بچے چاہے کسی بھی ملک کے ہوں ، ہوتے شرارتی ہی ہیں اور ان کو قابو کرنے کا فن ما ؤں سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔
لاہور(نیٹ نیوز)اب اس چینی ماں کو ہی دیکھ لیجئے جس نے شرارتی منے کو قابو کرنے کے لئے ایسا انوکھا طریقہ اپنایا کہ کیاکہنے ۔ اب ممی اوپر اپنی سہیلیوں کے ساتھ اطمینان سے کھیل رہی ہیں اور منے میاں نیچے بیٹھے آزاد ہونے کی کوشش میں مصروف ہیں ،بچے کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پرخوب وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک ہزاروں لوگ دیکھ اورشیئرکرچکے ہیں۔