روس میں گلابی پانی والا تالاب سیاحوں کی توجہ کا مرکز
دنیا میں بہت سے حسین دریا اور سمندر مو جو د ہیں لیکن روس میں مو جود دو تالاب اس لحا ظ سے منفرد ہیں
ماسکو(نیٹ نیوز) کہ ان کا پا نی مکمل طو ر پر گلا بی رنگ کا ہے ۔ روسی ٹاؤن کے ان دو تالابوں کے پانی کی گلابی رنگت کی وجہ ان میں بڑی مقدار میں پائی جانے والی معدنیات ہیں ۔ ان تالابوں میں معدنیات کی مقدار اتنی زیادہ ہے کہ اس کے ایک لٹر پانی میں 380گرام نمک پایا جاتاہے اور یہی وجہ ہے کہ پانی کا رنگ تبدیل ہو کر گلابی ہو گیا ہے ۔ماہرین ماحولیات نے فیکٹریوں کی آلودگی کو رنگ کی وجہ قرار دیا ہے ۔