فن خطاطی کا ماہر تین سالہ چینی بچہ

  فن خطاطی کا ماہر تین سالہ چینی بچہ

یوں تو آپ نے فن خطاطی کے کئی ماہر آرٹسٹ دیکھے ہوں گے لیکن جناب یہاں تو بچوں نے بھی اس فن میں قدم رکھ دیا ہے ۔

لاہور(نیٹ نیوز)یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے اس بچے کو ہی دیکھ لیں جو فن خطاطی کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے ۔چین سے تعلق رکھنے والے تین سالہ بچے نے اپنے دادا سے خطاطی سیکھی اور اب کسی ماہر خطاط کی طرح کیلی گرافی کرتا ہے جبکہ یوں چینی حروف لکھنے میں مصروف ننھے آرٹسٹ کی ویڈیو وائرل ہوچکی ہے اور دیکھنے والے بچے کی مہارت کو خوب سراہا رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں