تھائی لینڈ میں پرندو ں کی گلو کاری کا سالانہ مقابلہ

تھائی لینڈ میں پرندو ں کی گلو کاری کا سالانہ مقابلہ

عام طور پر پرندوں کی آوازیں کانو ں میں رس گھول دیتی ہیں لیکن تھائی لینڈ میں تو ان کی گلوکاری کے سالانہ مقابلے کا باقاعدگی کے ساتھ انعقادکیا جاتا ہے ۔

بنکاک (نیٹ نیوز) پرندوں کی گلوکاری کے اس سالانہ روایتی مقابلے میں ملائیشیا ،سنگاپور اور تھائی لینڈ سے آئے سینکڑوں افر اد اپنے 1600سے زائدپر ندوں کے ہمراہ شریک ہو ئے ۔ مقابلے کے دوران پنجروں میں قید پرندوں نے اپنی آواز کا جادو جگایا اور سب سے سریلی آوازاور منفرد اندازمیں چہچہا نے والے پرندے کو مقا بلے کا فا تح قرا ر دیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں