جاپان میں مزدوروں کی کمی دور کرنے کیلئے مستری روبوٹ تیار

جاپان میں مزدوروں کی کمی دور کرنے کیلئے مستری روبوٹ تیار

جاپان میں کم شرح پیدائش اور مزدوروں کی شدید قلت کو دیکھتے ہوئے ایک مزدور روبوٹ تیار کرلیا گیا۔ اس نئے روبوٹ کو ’ایچ آر پی فائیو پی‘ کا نام دیا گیا ہے جسے انسانوں کی طرح لچک دار بنایا گیا ہے

ٹوکیو(نیٹ نیوز) اور یہ بلڈنگ اور دفاتر سازی میں انسانوں کی مدد کرسکتا ہے ۔ اگرچہ یہ سست روی سے کام کرتا ہے لیکن اس میں غلطی کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ یہ روبوٹ تیزی سے کام کرنے کے قابل ہوگا ، امکان پیدا ہوا ہے کہ اگلے چند برس میں روبوٹ مستری عام ہوجائیں گے اور انسانوں کا کام بخوبی سرانجام دے رہے ہوں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں