کرتب بازی کا شوقین کتا

کرتب بازی کا شوقین کتا

یوں تو آپ نے کئی منچلوں کو باسکٹ بال سے کرتب بازی کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب یہاں تو کتے بھی کرتب بازی کے شوقین نکلے

لاہور(نیٹ نیوز)یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنیوالے اس کتے کو ہی دیکھ لیں جو باسکٹ بال پر چلنے کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے ۔امریکہ سے تعلق رکھنے والے کرتب بازی کے شوقین کتے نے باسکٹ بال سے کرتب دکھا کر اپنے مالک کو ہی نہیں بلکہ دیکھنے والوں کو بھی بیحد محظوظ کیا اور خوب داد سمیٹی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں