نوجوان کو کرتب بازی مہنگی پڑ گئی

  نوجوان کو کرتب بازی مہنگی پڑ گئی

برطانیہ میں ایک نوجوان کو کرتب بازی کرنا مہنگی پڑ گئی ۔ رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے ٹاؤن Cheltenham کے سوئمنگ سنٹر میں ایک اناڑی کھلاڑی نے ہینڈ سٹینڈ کرتے ہوئے پول میں ڈائیونگ کرنا چاہی

لاہور(نیٹ نیوز) لیکن اس دوران ڈائیو بورڈ میں اٹک کر کرتب تو نہ کر سکا تاہم پانی میں گرنے کے باعث زخمی ہونے سے بال بال بچ گیا۔ کرتب بازی کا شوق اپنی جگہ لیکن یہ ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔نوجوان کے گرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر آج کل وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں لوگ دیکھ اورشیئر بھی کرچکے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں