امریکہ :سانتاکلاز ریس میں سینکڑوں افراد کی شرکت

امریکہ :سانتاکلاز ریس میں  سینکڑوں افراد کی شرکت

کرسمس کی آمد آمد ہے اور اس موقع پرجہاں دنیا بھر میں سانتاکلاز اپنے سفری منصوبوں اور تحائف کو حتمی شکل دے رہے ہیں

لاہور(نیٹ نیوز) وہیں لوگ کرسمس کی شاپنگ اور سجاوٹ مکمل کرنے میں بھی مصروف ہیں ۔کرسمس کے موقع پر سانتاکلاز کی اہمیت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے دنیا بھر میں مختلف سانتا کلاز ریسوں کا اہتمام کیا جاتا ہے ۔امریکی شہر سان انٹونیو میں بھی ایسی ہی ایک ریس کا انعقاد کیا گیاجس میں 800سے زائد افراد سانتا کلاز کا مخصوص لباس پہنے سڑکوں پر نکل آئے اورامدادی مقاصد کے تحت ہونیوالی 5کلو میٹر طویل ریس میں حصہ لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں