چین: پھولوں کے فن پاروں کی نمائش

چین: پھولوں کے فن پاروں کی نمائش

چین میں سالانہ فلاورآرٹ ایگزیبیشن کا آغاز ہوگیا جس میں ماہر فنکاروں نے درجنوں پھولوں سے بنے فن پارے نمائش کیلئے پیش کئے ہیں

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

بیجنگ (نیٹ نیوز) چین میں سالانہ فلاورآرٹ ایگزیبیشن کا آغاز ہوگیا جس میں ماہر فنکاروں نے درجنوں پھولوں سے بنے فن پارے نمائش کیلئے پیش کئے ہیں۔اس خوشبوؤں بھری نمائش میں رنگ برنگے خوبصورت پھولوں کے آرٹ کے نمونے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں